نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
sleeper cells) برطانیہ کی سڑکوں پر 20 سے زیادہ حملے کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ ڈیلی میل نے اس بارے میں لکھا کہ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی-5 کا یہ کہنا ہے کہ 450 انتہا پسندوں میں سے 50 سے زائد لوگ ممکن ہے کہ اس دہشت گرادانہ سازش میں شامل ہوں۔
واضح رہے کہ 22 مارچ کو بیلجیئم کے دار الحکومت ...